Usman Buzdar’s announcement of withdrawal from politics | عثمان بزدار کا سیاست سے دست بردار ہونے کا اعلان

He announced this in a short press conference in Lahore. Usman Buzdar condemned the events of May 9 and said that what happened has not been corrected, I am withdrawing from Tehreek-e-Insaaf and announcing my withdrawal from politics for the future.

Thman Buzdar expressed solidarity with the Pakistan Army and said that we always stand with the Pakistan Army and will continue to stand.

On a question, Usman Buzdar said that the innocent people who have been arrested, I request the higher authorities to release them. On another question, he said that I served the people of Punjab for three years, my conscience is satisfied, I have been facing my cases for 14 months.

عثمان بزدار کا سیاست سے دست بردار ہونے کا اعلان

اس بات کا اعلان انہوں ںے لاہور میں ایک مختصر پریس کانفرنس میں کیا۔ عثمان بزدار نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا درست نہیں ہوا، میں تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں اور آئندہ کے لیے سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کرتا ہوں۔

عثمان بزدار نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

ایک سوال پر عثمان بزدار نے کہا کہ جو بے گناہ لوگ گرفتار کیے گیے ہیں میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ انہیں رہا کیا جائے۔ ایک اور سوال پر انہوں ںے کہا کہ میں نے تین سال پنجاب کے عوام کی خدمت کی، میرا ضمیر مطمئن ہے، 14 ماہ سے میں اپنے مقدمات کا سامنا کررہا ہوں۔

Leave a Comment