Global gold prices rise, and local rates fall

ISLAMABAD: Despite the increase in gold prices in the global market, the price of gold has decreased at the national level. The price of gold per ounce in the world market increased by 11 dollars to the level of 1956 dollars, despite the fact that the price of gold has decreased in the local market.

The price of gold per tola decreased by Rs 1700 to Rs 2 lakh 32 thousand 800, the price of ten grams of gold decreased by Rs 1458 to Rs 1 lakh 99 thousand 588.

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، مقامی نرخ کم ہوگئے

اسلام آباد: عالمی بازار میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1956 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باوجود مقام مارکیٹ  میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کی کمی سے دو لاکھ 32 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی، دس گرام سونے کی قیمت 1458 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے کی سطح پرآگئی۔

Leave a Comment